مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی ریاست اترپردیش کی یونیورسٹی میں افغان اوربھارتی طلبہ کے درمیان جھگڑے کے بعد پولیس نے 350 طالب علموں کو گرفتارکرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شاردا یونیورسٹی میں 3 افغان طالبعلموں نے ایک کشمیری طالبعلم کوبھی بدترین تشدد کانشانہ بنایا جس کی ویڈیوسوشل میڈیاپر وائرل ہوگئی ۔
ہندوستانی ریاست اترپردیش کی یونیورسٹی میں افغان اوربھارتی طلبہ کے درمیان جھگڑے کے بعد پولیس نے 350 طالب علموں کو گرفتارکرلیا ہے۔
News ID 1884560
آپ کا تبصرہ